فاروق ستاراورمصطفیٰ کمال نے ہاتھ ملا لیے

جامعہ کراچی ،دوران سیمینار فاروق ستاراورمصطفیٰ کمال نے ہاتھ ملا لیےتقریب میں دونوں برابر کی نشستوں پر برا جمان،مسکراہٹیں ۔۔بکھیریں،خیریت دریافت کی


کراچی(آئی این پی)کراچی یونیورسٹی میں قومی یکجہتی کے موضوع پر سیمینار میں دو مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی یکجہتی کا اظہار کر ڈالا۔ پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار ایک ہی تقریب میں ساتھ مدعو کئے گئے، ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ، مسکراہٹیں بکھیریں اور گرمجوشی سے ہاتھ بھی ملالیا جامعہ کراچی میں قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال نے شرکت کی،سیمینارنے دونوں رہنما ئوں کو ایک دوسرے کے قریب کردیا جہاں مصطفیٰ کمال اورفاروق ستار نے ہاتھ ملایا اور خیریت دریافت کی،جبکہ مصطفی کمال نے مصافحہ میں پہل کی،سیمینار میں دونوں برابر کی نشستوں پر براجمان ہوئے۔

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
03 March 2017

سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے --- نیوز ڈیسک

<div class="td-g-rec td-g-rec-id-content_inline "> <span style="font-size: 20px;">سوشل میڈیا کی جانی

admin
15 February 2017

آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

<div class="qQVYZb" style="text-align: center;"><span style="font-family: Jameel-Noori-Nastaleeq-Kasheeda; font-size

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}