ترک صدرنے آئینی اصلاحاتی بل کی منظوری دے دی

ترک صدرنے ایگزیکٹو صدارتی نظام کی راہ ہموار کرنے کیلئے آئینی اصلاحاتی بل کی منظوری دے دی 

نئے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم 16 اپریل کو ہونے کا امکان ہے،ترک نائب وزیر اعظم


انقرہ (آئی این پی ) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ایگزیکٹو صدارتی نظام کی راہ ہموار کرنے کیلئے آئینی اصلاحاتی بل کی منظوری دیدی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک صدارتی دفتر کے بیا ن میں کہا گیا ہے کہ صدر رجب طیب اردوگان نے آئینی اصلاحاتی بل منظور کرلیا ہے،ترک نائب وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم 16 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، آئینی اصلاحات سے صدر کے اختیارات میں اضافہ ہوگا۔ترک صدر رجب طیب اردوگان کے مطابق اصلاحات سے سیاسی بحران کے موقع پر ملک کو استحکام ملے گا،تاہم مخالفین کوخدشہ ہے کہ اس سے آمرانہ حکمرانی کو فروغ ملے گا،گزشتہ ماہ ترک پارلیمنٹ نے بھی اس بل کی منظوری دی تھی۔

You may also like this

20 April 2017

پانامہ کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ {نیوز ڈیسک} ۔

<p style="text-align: justify;"><span style="font-size: 20px;">آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے پا

admin
03 March 2017

سیک سیمینار 4مارچ کو کراچی میں ہورہاہے --- نیوز ڈیسک

<div class="td-g-rec td-g-rec-id-content_inline "> <span style="font-size: 20px;">سوشل میڈیا کی جانی

admin
15 February 2017

آرمی چیف ‘ نواز ،شہباز،نثار،عمران شہید احمد مبین کے گھر پہنچ گئے

<div class="qQVYZb" style="text-align: center;"><span style="font-family: Jameel-Noori-Nastaleeq-Kasheeda; font-size

admin

Leave Comments

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}