کالم

  • فیض احمد فیض کارپوریٹ فیسٹیول ۔۔۔ فرخ سہیل گوئندی

    Share this on WhatsApp  17سے19نومبر تک لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹیول منعقد ہوا۔ یہ ایک منظم ایونٹ تھا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف علمی، سیاسی، ادبی اور سماجی موضوعات پر گفتگو کے سیشنز، فنکاروں کے فن کے مظاہرے، متعدد سرگرمیاں ایک ہی وقت میں برپا تھیں۔ فیض احمد فیض کا شمار پاکستان کے اُن اشتراکی […]

    مزید پڑھیں
  • باہمی اختلاف ۔۔۔ سعید خان اورکزئ

    Share this on WhatsAppاسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے دایان نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھا تھا کہ غیر متحد عرب جو ہر چھوٹے بڑے مسئلہ پر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں،اسرائیل کے لئے کوئ خطرہ نہیں بن سکتے.واشنگٹن پوسٹ نے مزید نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے محکمہ جنگ کے ایک افسر نے کہا کہ اسرائیل […]

    مزید پڑھیں
  • اسلام اور شادی سے پہلے انڈرسٹینڈنگ ۔۔۔ مدثر گل

    Share this on WhatsAppغیر ذمہ دار الیکٹرانک میڈیائی رویے اور اسلامی اقدار کے منافی مطبوعہ مواد نے ایک اسلامی معاشرے میں شادی سے پہلے انڈرسٹینڈنگ والی بحثوں کو فروغ دے دیا ہے۔ ہمارا معاشرہ نا صرف مغربی ثقافت کو اپنا رہا ہے بلکہ ان مغربی تصورات کو بھی اپنانا چاہ رہا ہے جو کہ اسلامی تعلیمات کے بالکل برعکس ہیں۔ […]

    مزید پڑھیں
  • دغا باز انکل سام اور دہشت گردی، ۔۔۔ سعید احمد

    Share this on WhatsAppشدت پسندی جس کا موجودہ نام دہشت گردی ہے ، کسی ایک مُلک ، مذہب ، سیاسی فلسفے یا نظام سے منسوب نہیں ہے ۔ یہ انسانی معاشرے کا ، جسے اب عالمی برادری کہا جاتا ہے ، ایک مشترکہ اور موروثی مسئلہ ہے ۔ جب ہم شدّت پسندی اور دہشت گردی کے اسباب کی چھان بین […]

    مزید پڑھیں
  •          اعتدال — تحریر: اسامہ اقبال

    Share this on WhatsAppہوا, پانی, آگ اور مٹی وہ چار عناصر ہیں جو نہ صرف باعث تخلیق حیات ہیں بلکہ زندگی کی بقاء کے ضامن بھی ہیں. اس کائنات کا ذرہ ذرہ جہاں اپنے خالق کے وجود پر اک زندہ شہادت ہے وہاں وجہ غور و فکر بھی ہے. اللہ تعالیٰ نے آدم کی سرشت میں علم رکھ کر اسے فرشتوں […]

    مزید پڑھیں
  • انسانی معاشرے انتہا پسندی کی راہ پر کیوں ۔۔۔ عادل فراز

    Share this on WhatsApp آج دنیا میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے ۔رنگ و نسل اور قوم و قبیلے کی بنیاد پر برتی جانے والی تفریق کو زوال نہ سہی مگر اس تفریق میں کچھ ٹہرائو ضرور آیاہے ۔اس کے برعکس مذہب اور فرقوں کی بنیاد پر جنم لینے والے منافرانہ ماحول نے سماج پر غلبہ حاصل کرلیاہے ۔اس […]

    مزید پڑھیں
  • عمران خان نے اپنی پارٹی بدل دی — فرخ سہیل گوئندی

    Share this on WhatsAppپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان نے میانوالی میں یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، ’’اگر تحریک انصاف نہ بنتی تو عوام پرانے سیاست دانوں کے غلام بنے رہتے۔‘‘ اپنی اس تقریر میں انہوں نے متعدد ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن پر تفصیل سے بحث کی ضرورت ہے جس میں سرفہرست سوال درج […]

    مزید پڑھیں
  • پاکستان کا محل وقوع اور خارجہ پالیسی ۔۔ راؤ عبدالحمید انجینئر

    Share this on WhatsAppپاکستان کا محل وقوع “مطالعہ پاکستان” کے مطابق انتہائی اہمیت کا حامل ہے، مشرق میں دنیا کی دوسری بڑی آبادی والا دشمن ملک انڈیا ہے، جن سے ہمارےکوئی ثقافتی، لسانی، مذہبی، تہذیبی، تجارتی تعلقات استوار نہیں ہو سکتے کیوں کہ (بمطابق مطالعہ پاکستان) ہم الگ قوم ہیں. گوکہ حج کے بعد آگرہ کا تاج محل دیکھنا ہمارے […]

    مزید پڑھیں
  • عراقی کردستان ریفرنڈم اور بغداد کا ردعمل” ۔۔۔ وقاص زوہیب

    Share this on WhatsAppعراقی کردستان عراق کے شمال میں واقع ہے عراق کردستان کی مشرقی سرحد ایران کے ساتھ ہے, جبکہ شمالی سرحد, ترکی، جنوبی اور مغربی سرحد عراق اور مغربی سرحد کا تھورا سا حصہ شام کے ساتھ ملتا ہے۔ عراقی کردستان کو کوئی بھی آبی راستہ نہیں لگتا۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے سے لے کر آج تک کرد […]

    مزید پڑھیں
  • کہانی آزاد کی ۔۔۔ وقاص خان

    Share this on WhatsApp مت سہل     ہمیں جانو پھرتا  ہے   فلک برسوں تب خاک کے پردے سے  انساں نکلتے ہیں مولانا ابو الکلام آزاد رح نے 1888 کو اس کائنات فانی کی فیوض و برکات اور توجہات و انہماک کی حامل سر زمیں مکہ مکرمہ کی رنگ و بو میں آنکھ کھولی جو سرور کونین حضور ص کی مبارک […]

    مزید پڑھیں
1 2 3 32

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}