پاکستان = بازیچہ اطفال

Publisher: Darul Shaour
Author: مرزا جاوید اقبال
Availability:
In Stock
Price: Rs. 700.00

"پاکستان بازیچہ اطفال "ایک ایسا آئینہ ہے جس میں آپ موجودہ پاکستان کی حقیقی تصویر دیکھ سکتے ہیں. جو نااھل سیاست دانوں کی وجہ سے ترقی، امن، تعلیم اور معاشی خوشحالی سے محروم ہے. مصنف جو کہ پورپ میں رہائش پذیر، ایک حساس دل کے مالک اور پاکستان کے لیے فکر مند ہیں. انہوں نے صلاح الدین ایوبی اور تاریخ یہود کی روشنی میں پاکستان کے زوال پذیر معاشرے کی ناکامی کے اسباب تلاش کرنے کی بھرپور کوشش کی ھے. وہ پاکستان کو ایک خوشحال، پرامن اور جدید ترقیات سے ہم کنار ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں. اس کے لیے وہ جابجا انتہائی اہم اور قابل عمل تجاویز بھی دیتے ہیں جو ہمارے ارباب اختیار کے لیے انتہائی اہم ہیں. یہ کتاب سیاسیات کے طالب علموں، سکالرز،صحافیوں، یونیورسٹیوں، کالجزاور پبلک لائبریریوں کے لیےانتہائی اہم دستاویز کا درجہ رکھتی ھے.

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: