سیرت النبی

  • انسانی منشور،خطبہ حجتہ الوداع — ڈاکٹرحافظ محمد ثانی

    Share this on WhatsAppتمام تعریف اللہ تعالی کے لئے ہے، ہم اس کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اسی سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور اسی کی جناب میں ہم توبہ کرتے ہیں، اور ہم اپنے نفس کی شرارتوں اور اعمال کی برائیوں سے اللہ جل شانہ […]

    مزید پڑھیں
  • ربیع الاول کا جشن میلاد — مولانا ابو اکلام آزاد

    Share this on WhatsAppمولاناابو الکلام اآزاد لکھی ہوئی تقریروں کے عادی نہ تھے، انہوںنے خود ایک موقع پر فرمایا تھا کہ پیش نظر مطالب کی بناپر کھڑا ہوجاتا ہوں اور جو کچھ اللہ تعالیٰ زبان پر جاری کردیتا ہے ، تقریر ہوجاتی ہے۔ ربیع الاول 1335ء (جنوری1916ء ) کی بات […]

    مزید پڑھیں
  • یومِ میلاد سرورِ کائنات ﷺ — مولانا حفظ الرحمٰن سیوہارویؒ

    Share this on WhatsAppانسان ہمیشہ اپنے بڑوں اور بزرگوں کی یادگار مناتا ہے۔ اپنی تاریخ کے اونچے سے اونچے رہنمائوں اورلیڈروں کی، بادشاہوں اور شہنشاہوں کی ، بہادروں اور جرنیلوں کی، باکمال ہنرمندوں اور اپنے وقت کے ہیرو کہلانے والوں کی یاد مناتا ہے۔ ان کے نام پر دن منائے […]

    مزید پڑھیں
  • سیرت رسولﷺ کے چار اہم پہلو اور عصری تقاضے — صاحبزادہ محمد امانت رسول

    Share this on WhatsAppدور حاضر میں سیرت رسول ﷺکے چار پہلو مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ -1 مثبت سوچ اور رویہ: آپ ﷺکے خلاف جتنی بھی سازشیں کی گئیں ‘ راستے میں کانٹے بچھائے گئے‘ اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی‘ پتھر برسائے گئے‘ کوڑا ڈالا گیااور آپ […]

    مزید پڑھیں
  • اُسوہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم — از: شورش کاشمیری

    Share this on WhatsAppحضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و ستائش میں انسان جو کچھ کہہ سکتا ہے اس کو جامی نے اپنے اس مصرع میں ختم کر دیاہے۔ ‘‘بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر’’ ایک مسلمان بشرطیکہ وہ توحیدو رسالت کے بارے میں اسی طرح […]

    مزید پڑھیں
  • رسالت مآب ﷺ کی جنگی حکمت عملی — پروفیسر محمد صدیق قریشی

    Share this on WhatsAppانسان کی زندگی کے ہر دور میں عسکری ماہرین نے لڑائیوں کے قواعد وضوابط وضع کئے ہیں۔ کسی نے سعی مسلسل کے ارتکاز کو عزیز جانا تو کسی نے جارحانہ انداز کو مقدم خیال کیا۔ یہ اصول ہر دور میں اپنی اپنی ضروریات کے پیش نظر وضع […]

    مزید پڑھیں
  • بعثت رسول اکرم ﷺ — حضرت علی کرم اللہ وجہہ — اخذوترتیب – محمدعباس شاد

    Share this on WhatsAppتمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو ایسا اول ہے کہ اس سے پہلے کوئی شے نہیں ہے اور ایسا آخر ہے کہ اس کے بعد کوئی شے نہیں ہے۔ وہ ظاہر ہے تو اس سے مافوق کچھ نہیں ہے اور باطن ہے تو اس سے […]

    مزید پڑھیں
  • سیرت نبوی ﷺ کا عقلی تصور — مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی

    Share this on WhatsAppصدر محترم! بزرگو اور دوستو! سیرت پاک کے اس مقدس اجتماع میں آپ نے مجھے دوبار موقع دیا ہے۔ دو سال پہلے بھی میں آپ کی خدمت میں آچکا ہوں۔ شاید آپ کو یاد ہو۔ میں نے کہا تھا کہ سیرت پاک بیان کرنے کے دوطریقے ہیں […]

    مزید پڑھیں
  • حضورِاکرم ﷺ کا سفرِطائف ۔۔۔ مولانا مناظر احسن گیلانی

    Share this on WhatsAppیہ نہیں سنتے شاید دوسرے سنیں۔یہاں جی نہیں لگتا، شاید وہاں لگے،کچھ یہی سوچ کرزیادہ دور نہیں بلکہ اُمرا ء کےگرمائی اسٹیشن طائف کا خیال آیا۔ زیدبن حارثہ آزاد غلام کےسوا ساتھ بھی کوئی نہ تھا، حجاز کی سب سے بڑی دولت مند عورت خود بھی جاچکی […]

    مزید پڑھیں

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}