زندگی میں کیا اہم ہے؟

Publisher: Darul Shaour
Author: Atif Mirza
Availability:
In Stock
Price: Rs. 450.00

کیاآپ اپنے کام پر خوشی سے جاتے ہیں؟ کیا آپ کی ز ندگی کا ہر دن پرجوش انداز سے گزرتاہے؟ یہ کتاب انہی سوالوں کو اپنا موضوع بناتی ہے۔ یہ کتاب عام فہم انداز میںہماری رہنمائی کرتی ہے کہ اپنے کام اور زندگی کے بارے میں ایک مثبت سوچ کیسے پیداکی جائے۔ اپنے کام کو غیر معمولی بنانا اور خود آگہی کا سفر جاری رکھنا اس کتا ب کا یہی پیغام ہے۔یہ اسی راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے ۔اس راستے کا انتخاب زندگی کو ایک عام سی شے نہیں رہنے دیتا بلکہ اسے ایک شاہکار میں تبدیل کر دیتا ہے۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: