دین و مذہب

  • مذہب میں برہمنیت،ملائیت اور کیپٹل ازم کا غلبہ — عادل فراز — لکھنو

    Share this on WhatsAppمذہب کا مقصد: دنیامیں لاتعداد مذاہب موجود ہیں اور انکے ماننے والوں کی تعداد بھی بے شمار ہے ۔ہر مذہب کا دعویٰ ہے کہ وہ  انسان کی فلاح و بہبود اور سماج کو تنزلی کے تحت الثریٰ سے ابھاکر کمال تک پہونچانے کے لئے آیاہے ۔کوئی بھی […]

    مزید پڑھیں
  • ارکان اسلام، مفہوم اور نفاذ ۔۔۔ ابو وامض ہمدرد

    Share this on WhatsAppہم آۓ روز مختلف مذہبی جماعتوں کے راہ نماٶں سے سنتے رہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی نظام قائم ہونا چاہیے ،جب تک شریعت کا نفاذ نہیں ہوتا ، پاکستان اور اس کی عوام کی قسمت نہیں بدلے گی۔ خدا کی زمین پر خدا کا نظام، پاکستان […]

    مزید پڑھیں
  • کیامعجزات مافوق العقل ہوتےہیں؟ ۔۔۔ محمدانس حسان

    Share this on WhatsAppجمہورامت کےمطابق معجزہ کومعجزہ کہاہی اس لیےجاتاہےکہ وہ انسانوں کی عقل سےماوراءاورقانون فطرت کےخلاف ہوتاہے۔ سوال یہ ہے کہ کیاانسان عقل سےماوراءعلوم اورقوانین فطرت کامکمل علم رکھتاہے؟ میرےخیال میں اس کاجواب شایدنفی میں ہوگا۔ تواس بناپرکیایہ کہاجاسکتاہےکہ کسی ایک نبی کےدورمیں جوچیزعام انسانوں کو مافوق العقل اورقانون […]

    مزید پڑھیں
  • عالم ربانی ۔۔۔ محمد عبداللہ مسلم

    Share this on WhatsAppحکمت ربوبیت کی وجہ سے انسانی تربیت کے اندر معلم کا ہونا انتہائی ضروری ہے جو انسان کو قانون الہی اورحکمت سکھائے تاکہ انسان کی تربیت مکمل ہو اور وہ بغیر کسی غلطی کے اپنی جسمانی اور روحانی ترقی کے مراحل طے کرسکے۔ چنانچہ اللہ تعالی نے […]

    مزید پڑھیں

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}