Learning and Development of Children

بچوں کی تعلیم و تربیت

Publisher: Darul Shaour
Author: Mari Larans
Availability:
In Stock
Price: Rs. 600.00
یہ کتاب والدین اور اساتذہ کے لیے خصوصی طور پر لکھی گئی ہے 
تاکہ وہ اپنے بچوں کی بہتر طور پر تربیت کر سکیں اوران کے تعلیمی مراحل کی نگرانی کے فریضہ کو سر انجام دے سکیں۔اس کتاب میں جدید تعلیمی نظریات کے مطابق بچوں کی ذہنی،جسمانی اور نفسیاتی نشوونما اورتعلیم وتربیت کے راہنما اصول بیان ہوئے ہیں۔

Write a review

Your Name:


Your Review: Note: HTML is not translated!

Rating: Bad            Good

Enter the code in the box below: