انتخاب

  • کھدر کا کفن —خواجہ احمد عباس

    Share this on WhatsAppتیس برس کی بات ہے جب میں بالکل بچّہ تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک غریب بوڑھی رہتی تھی۔ اس کا نام تو حکمین تھا مگر لوگ اُسے حکّو کہہ کر پُکارتے تھے۔اس وقت شاید ساٹھ بر س کی عمر ہوگی، جوانی میں ہی ودھوا ہوگئی تھی اور […]

    مزید پڑھیں
  • بجوکا —سریندر پرکاش

    Share this on WhatsApp ﭘﺮﯾﻢ ﭼﻨﺪ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎﮨﻮﺭﯼ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﻭٔﮞ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻢ ﭘﮍﮔﯿﺎﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺴﯿﮟ ﺳﺎﻧﻮﻟﮯ ﮐﮭُﺮﺩﺭﮮ ﮔﻮﺷﺖ ﺳﮯ ﺍُﺑﮭﺮ ﺍٓﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺍﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺩﻭ ﺑﯿﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ […]

    مزید پڑھیں
  • تعویذ —شفیق الرحمان

    Share this on WhatsAppچار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ہم پی کر باھر نکلے تو دفعتہ” انھیں محسوس ھوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ہم ان کے ہوسٹل گئے وہاں کھولتی ہوئی چائے پی گئی ، لیکن وہ مطمئن نہ ہوئے ۔ منہ بنا کر بولے کہ […]

    مزید پڑھیں
  • پرمیشر سنگھ –احمد ندیم قاسمی

    Share this on WhatsApp اختر اپنی ماں سے یوں اچانک بچھڑ گیا جیسے بھاگتے ہوئے کسی جیب سے روپیہ گر پڑے۔ ابھی تھا اور ابھی غائب۔ ڈھنڈیا پڑی مگر بس اس حد تک کہ لٹے پٹے قافلے کے آخری سرے پر ایک ہنگامہ صابن کی جھاگ کی طرح اٹھا اور […]

    مزید پڑھیں
  • شاہ دولہ کا چوہا — سعاد ت حسن منٹو

    Share this on WhatsApp سلیمہ کی جب شادی ہوئی تو وہ اکیس برس کی تھی۔ پانچ برس ہو گئے مگر اُس کے اولاد نہ ہوئی۔ اُس کی ماں اور ساس کو بہت فکرتھی۔ ماں کو زیادہ تھی کہ کہیں اس کا نجیب دوسری شادی نہ کرلے۔ چنانچہ کئی ڈاکٹروں سے […]

    مزید پڑھیں
  •  نصیر اور خدیجہ —علامہ راشد الخیری

    Share this on WhatsAppیاد رہے کہ اس افسانے کو اردو ادب کا پہلا افسانہ بھی کہا جاتا ہے شاباش بھائی نصیر شاباش ! چھوٹی بہن مرکے چھوٹی۔بڑی بہن کو جیتے جی چھوڑا۔ غضب خدا کا تین تین چار چار مہینے گزر جائیں اور تم کو دو حروف لکھنے کی توفیق […]

    مزید پڑھیں
  • جگا — بلونت سنگھ

    Share this on WhatsApp ماجھا کے علاقے میں بھیکن ایک چھوٹا سا غیر معروف گاؤں تھا۔ مشکل سے سو گھرہوں گے۔ زیادہ تر سکھوں کی آبادی تھی۔ یہاں کی ایک بات تھی، وہ یہ کہ بعض اوقات یہاں کوئی غیر معمولی طور پر حسین لڑکی وجود میں آتی جس کے […]

    مزید پڑھیں
  • کفن … منشی پریم چند

    Share this on WhatsApp جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئےالاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں […]

    مزید پڑھیں
  • پشاور ایکسپریس … کرشن چندر

    Share this on WhatsApp     جب میں پشاور سے چلی تو میں نے چھکا چھک اطمینان کا سانس لیا۔ میرے ڈبوں میں زیادہ تر ہندو لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ یہ لوگ پشاور سے ہوئی مردان سے، کوہاٹ سے، چارسدہ سے، خیبر سے، لنڈی کوتل سے، بنوں نوشہرہ سے، مانسہرہ سے […]

    مزید پڑھیں

آج کی بات

انسان حالات کی پیداوار نہیں،حالات انسان کی پیداوارہوتے ہیں۔
{کتاب۔کوئی کام نا ممکن نہیں۔سے اقتباس}